49

امریکی انخلا کے بعد ط ال ب ان اعلیٰ قیادت کی ملا عمر کی قبر پر حاضری.

امریکی انخلا کے بعد ط ال ب ان اعلیٰ قیادت کی ملا عمر کی قبر پر حاضری.

(ڈیلی طالِب)

امریکی فوج کے افغانستان سے انخلا کے بعد ط ال ب ان کی اعلیٰ قیادت نے بانی امیر ملاعمر کی قبر پر حاضری دی۔

سوشل میڈیا پر تصاویر زیر گردش ہیں جن کے حوالے سے کہا جارہا ہے کہ یہ تصاویر افغان صوبے زابل کی ہیں جہاں اعلیٰ ط ال ب ان قیادت ملا عمر کی قبر پر حاضری دینے جارہی ہے۔

رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ قافلے کی قیادت ط ال ب ان کے موجودہ امیر ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ نے کی۔

ط ال ب ان قیادت نے سابق امیر کی قبر پر فاتحہ خوانی بھی کی۔

بعدازاں بانی امیر ملاعمر کی قبر پر اعلیٰ قیادت کی حاضری کی ط ال ب ان رہنما عبدالحمید حماسی نے تصدیق کی۔

علاوہ ازیں ط ال ب ان کی سپریم کونسل کا 3 روزہ اجلاس قندھار میں ہوا جس میں حکومت سازی سے متعلق اہم فیصلے کیے گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں