40

طالبان کابینہ نے پنجشیر میں امداد فراہم کرنے کی اجازت دے دی .

طالبان کابینہ نے پنجشیر میں امداد فراہم کرنے کی اجازت دے دی .

(ڈیلی طالِب)
طالبان کی عبوری کابینہ نے افغان صوبہ پنجشیر میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد فراہم کرنے کی اجازت دے دی۔

افغان میڈیا کے مطابق پنجشیر کے تمام راستےکھل گئے ہیں اور ٹیلی کمیونی کیشن سروسز بحال ہوگئی ہیں۔

خیال رہے کہ افغانستان کے آخری مزاحتمی گڑھ پنجشیر میں گزشتہ دنوں طالبان نے کنٹرول کا دعویٰ کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں