59

مزارع کی بکری کھیت میں داخل ہونے پر زمیندار کی فائرنگ، بچی جاں بحق.

مزارع کی بکری کھیت میں داخل ہونے پر زمیندار کی فائرنگ، بچی جاں بحق.

(ڈیلی طالِب)
بہاولپور میں زمیندار نے فائرنگ کرکے مزارع کی چھ سال کی بیٹی کو جان سے ماردیا۔

پولیس کے مطابق ملزم واقعے کے بعد فرار ہوگیا جس کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

پولیس نے واقعے سے متعلق بتایا کہ زمیندار نے مزارع کی بکری کھیت میں داخل ہونے پر فائرنگ کی جس سے بچی جاں بحق ہوگئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں