75

ملک میں آج سونےکی قیمت کیا رہی ؟

ملک میں آج سونےکی قیمت کیا رہی ؟

(ڈیلی طالِب)
پاکستان میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 100روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 100 روپے اضافے کے بعد 1 لاکھ 13 ہزار روپے ہوگئی ہے۔

10 گرام سونے کی قیمت 86 روپے اضافے سے 96ہزار 880 روپے ہے۔

صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قدر 7 ڈالر اضافے سے 1765 ڈالر فی اونس ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں