53

کراچی کمپریہینسو کوسٹل ڈویلمپنٹ زون کی سی پیک میں شمولیت گیم چینجر ثابت ہوگی، وزیراعظم

کراچی کمپریہینسو کوسٹل ڈویلمپنٹ زون کی سی پیک میں شمولیت گیم چینجر ثابت ہوگی، وزیراعظم

(ڈیلی طالِب)

وزیراعظم عمران خان نےکہا ہےکہ کراچی کمپری ہینسو کو سٹل ڈویلمپنٹ زون (Comprehensive Coastal Development Zone) کی سی پیک میں شمولیت گیم چینجر ثابت ہوگی۔

ٹوئٹر پر ایک بیان میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ یہ منصوبہ کراچی کو بین الاقوامی ترقی یافتہ پورٹ شہروں کے شانہ بشانہ لا کھڑا کرےگا۔

وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا ماہی گیروں کے لیے ساحلوں کی صفائی اور سمندری حیات کے تحفط کے لیے بھی اقدامات کیے جائیں گے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ 20 ہزار کم لاگت کے گھروں کی تعمیر اور سرمایہ کاروں کے لیے مواقع پیدا کیے جائیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں