38

ویرات کوہلی نے ایک تصویر سے بائیو ببل کی سختیوں کا قصہ بیان کردیا

ویرات کوہلی نے ایک تصویر سے بائیو ببل کی سختیوں کا قصہ بیان کردیا

(ڈیلی طالَِب)

لاہور: ویرات کوہلی نے ایک تصویر سے بائیوببل کی سختیوں کا قصہ بیان کردیا۔

بھارتی کپتان ویرات کوہلی دورہ انگلینڈ اور اس کے بعد آئی پی ایل کیلیے بائیوسکیورٹی حصار میں ہیں، سوشل میڈیا پر انھوں نے اپنی تصویر شیئر کی جس میں رسی سے کرسی پر بندھے ہوئے اور زبان باہر نکلی ہوئی ہے۔

کوہلی نے لکھا کہ بائیو ببل میں رہ کر کھیلتے ہوئے ایسا محسوس ہوتا ہے، اس پر کمنٹ کرتے ہوئے سابق کرکٹر کیون پیٹرسن نے کہا کہ بہترین تصویر ہے، کھلاڑی اور براڈ کاسٹرز اس صورتحال سے اکتا چکے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں