پرائم منسٹر سے صرف عمران خان ، کیا تبدیلی آگئی ؟
ڈیلی طالب
تبدیلی کے اثرات آنے شروع ہو گئے ، تفصیلات کے مطابق تبدیلی کا آغاز اپوزیشن کی طرف سے نہی بلکہ حکومت کی طرف سے شروع ہوا ، پرائم منسٹر عمران خان آفیس کا آفیشل یو ٹیوب چینل کا نام پرائم منسٹر آفس سے تبدیل ہو کر صرف عمران خان کر دیا گیا ،
ڈیلی طالب کے نمائندہ محمد افتخار کے مطابق عمران خان کا آفیشل یوٹیوب چینل جو کہ پرائم منسٹر آفیس کے نام سے ویریفائیڈ تھا ، اور یوٹیوب پالیسی کے تحت اکاونٹ کا ویریفائیڈ بیج بھی ہٹا دیا گیا
کچھ ہی دیر پھلے اس کا نام عمران خان رکھا گیا ہے
تا ہم اس حوالے سے حکومت کا کوئی موقف اب تک سامنے نہی آیا اور نہ ہی اکاونٹ ہیک ہونے کی اطلاعات آئی ہیں
- About the Author
- Latest Posts