2

مسجد نبوی کا تقدس پامال کرنے پر حافظ حمد اللہ کا رد عمل سامنے آگیا

کوئٹہ :
وزیراعظم شہباز شریف کی وفد کے ہمراہ مسجد نبوی آمد پرگزشتہ روز بعض افراد کی جانب سے نعرہ بازی کیے جانے پرحافظ حمد اللہ صاحب کا بیان سامنے آگیا۔
حرمین عبادت کیلئےہیں سیاست کیلئےنہیں PTI رہنماؤں کی جانب سےگستاخی پرفخریہ ٹوئٹ شعائراسلام کی دوسری توہین ہے
جوحرمین کےتقدس کاخیال نہیں رکھتےان سےآئین پاکستان کےتقدس کی توقع رکھنابےوقوفی ہے
مسجدنبوی کی توہین سےامت مسلمہ میں پاکستان کاامیج بری طرح متاثرہوا

واضح رہے کہ مسجد نبوی میں لوگوں نے نعرہ بازی کی اور چور چور کے نعرے لگائے

50% LikesVS
50% Dislikes

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں