ڈالر کی اونچی اڑان، ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
(ڈیلی طالِب)
پاکستانی روپے کی قدر میں کمی کے بعد ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر30 پیسے مہنگاہوکر 171 روپے 4 پیسے پربند ہوا اور یہ انٹربینک میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر60 پیسے مہنگاہوکر171 روپے60 پیسےہے۔
- About the Author
- Latest Posts
Ghufran Karamat is a Senior Columunts who work With Daily talib