54

اداکارہ حبا بخاری نے آرز احمد سے منگنی کرلی

اداکارہ حبا بخاری نے آرز احمد سے منگنی کرلی

(ڈیلی طالِب)

پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی دو مشہور شخصیات اداکارہ حبا بخاری اور اداکار آرز احمد نے منگنی کرلی۔

انسٹاگرام پر حبا بخاری اور آرز احمد نے ایک دوسرے کا ہاتھ تھامے تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو جلد شادی کے بندھن میں بندھنے کی اطلاع دی۔

شیئر کی گئی تصویر میں حبا بخاری کے ہاتھوں میں منگنی کی خوبصورت انگوٹھی جھلملاتے دیکھی جاسکتی ہے۔

آرز احمد نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں حبا بخاری سے

آرز احمد نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں حبا بخاری سے محبت کا اعتراف کرتے ہوئے لکھا کہ محبت معجزے کی طرح ہی ہے اور تم مجھے معجزے کی طرح ہی ملی ہو۔

دوسری جانب حبا نے آرز سے تعلق کو اپنے لیے خوش قسمتی قرار دیا اور مداحوں کو جلد شادی کا عندیہ بھی دیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں