51

لاہور: ڈرائیونگ لائسنس اجراء سینٹرز کے اوقات کار بڑھا دیے گئے

لاہور: ڈرائیونگ لائسنس اجراء سینٹرز کے اوقات کار بڑھا دیے گئے

(ڈیلی طالِب)

لاہور میں ڈرائیونگ لائسنس اجراء سینٹرز کے اوقات کار بڑھا دیے گئے۔

چیف ٹریفک آفیسر لاہور کے مطابق لائسنس سینٹراب صبح 8 سے شام 6 بجے تک کھلے رہیں گے جب کہ اتوار کو دوپہر ایک بجے تک ڈرائیونگ لائسنس سینٹر کھلے رہیں گے۔

سی ٹی او لاہور نے بتایا کہ ڈرائیونگ لائسنس سینٹرز کے نئے اوقات کارکا اطلاق اتوار سے ہوگا لہٰذا شہری لاہور ٹریفک پولیس کی راستہ ایپ پر اپنی اپوائنٹمنٹ لے کر آئیں۔

انہوں نے کہا کہ ٹریفک لائسنس کے اجراء کی خصوی مہم 31 دسمبر تک جاری رہے گی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں