52

پنجشیر:ط ال ب ان، مخالف اتحاد میں شدید جھڑپیں،فریقین کے متضاد دعوے.

پنجشیر:ط ال ب ان، مخالف اتحاد میں شدید جھڑپیں،فریقین کے متضاد دعوے.

(ڈیلی طالِب)

افغانستان کی وادی پنجشیر میں ط ال ب ان جنگجوؤں اور مقامی لیڈر احمد مسعود کے حامیوں میں جمعرات کو تازہ جھڑپیں ہوئیں، ط ال ب ان کے کنٹرول سے باہر اس واحد صوبے میں فریقوں نے ایک دوسرے کو بھاری نقصان پہنچانے کا دعویٰ کیا ہے۔

افغانستان: پنجشیر میں مذاکرات ناکام، مزاحمتی فورس ’دفاع کے لیے تیار.
برطانوی انٹیلی جنس کو رواں سال کابل پر ط ال ب ان کے قبضے کا اندازہ نہیں تھا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں