58

نیوز ی لینڈ کرکٹ ٹیم18سال بعد پاکستان پہنچ گئی.

نیوز ی لینڈ کرکٹ ٹیم18سال بعد پاکستان پہنچ گئی.

(ڈیلی طالِب)
اسلام آباد نیوز ی لینڈ کرکٹ ٹیم18سال بعد پاکستان پہنچ گئی۔کیویزکرکٹ ٹیم کے کھلاڑی چارٹرڈفلائٹ کے ذریعے اسلام آبادایئرپورٹ پہنچے۔

اسلام آباد پہنچنے کے بعد کیویز ٹیم کا مقامی ہوٹل میں کوویڈ ٹیسٹ ہوگا اور رپورٹس مثبت آنے کے بعد کھلاڑیوں کو پریکٹس سیشن میں حصہ لینے کی اجازت ملے گی۔
دونوں ٹیموں کے درمیان پہلاون ڈے 17 ستمبرکوراولپنڈی میں کھیلاجائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں