35

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا ہوگیا

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا ہوگیا

(ڈیلی طالِب)

پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں آج ملا جلا رجحان رہا،انٹربینک میں ڈالر مہنگا اور اوپن مارکیٹ میں سستا ہوا ہے۔

انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ کاروبار کی بندش پر 176 روپے 20 پیسے ہے۔ انٹربینک میں ڈالر کی قدر آج 74 پیسے بڑھی ہے۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا ریٹ ایک روپیہ 20 پیسے گھٹا ہے، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 177 روپے 80 پیسے ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں