35

زیر نظر تصویر میں موجود بچہ کس مشہور سیاستدان کا بیٹا ہے؟

زیر نظر تصویر میں موجود بچہ کس مشہور سیاستدان کا بیٹا ہے؟

(ڈیلی طالِب)

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کا ولیمہ 17 دسمبر کو لاہور میں ہوگا ۔

جنید صفدر کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوچکا ہے اور اس حوالے سے مختلف تصاویر اور ویڈیوز سامنے آرہی ہیں۔

اب جنید صفدر کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پراپنے بچپن کی ایک خوبصورت تصویر ’ایک دفعہ کا ذکر ہے ‘ کے عنوان کے ساتھ شیئر کی گئی ہے۔

تصویر میں جنید صفدر کو پیلے لباس میں معصومانہ اندا زمیں کیمرے کی جانب دیکھتے دیکھا جاسکتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں