193

ایک طرف مذاکرات کی کوشش ، اور دوسری طر ف بلوچستان میں آپریشن کی اطلاعات

ایک طرف مذاکرات کی کوشش ، اور دوسری طر ف بلوچستان میں آپریشن کی اطلاعات
چیف آف ساروان نواب اسلام رئیسانی نے کہا کہ ناراض بلوچوں سے مذاکرات کی کوشش اچھی ہے ، لیکن اس بات کی کیا گارنٹی ہے کہ مذاکرات کامیاب ہونگے یا نہی ہونگے ،
ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایک نجی ٹی وی کو انٹریو دیتے ہوئے کہا ،
سابق وزیر اعلی نے کہا کہ مذاکرات اس وقت کامیاب ہونگے جب دونوں طرف اخلاص ہو گا

50% LikesVS
50% Dislikes

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں