اسلام آباد: ترجمان چینی دفتر خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان تحقیقات، مجرموں کی تلاش کیلئے ہر ممکن کوشش کررہا ہے۔دوستی تعاون کو نقصان پہنچانے کی ہر کوشش کو عوام ناکام بنا دینگے۔
ترجمان چینی دفترخارجہ کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک دہشتگردوں کو قابو میں رکھنے کیلیئے پرعزم ہیں۔آہنی دوستی کو دونوں ممالک میں عوامی حمایت حاصل ہے۔
ترجمان نے بیان میں کہا کہ دوستی تعاون کو نقصان پہنچانے کی ہر کوشش کو عوام ناکام بنا دینگے۔چین نے ہمیشہ پاکستان کی قومی ترقی کی حمایت کی ہے۔پاکستان تحقیقات،مجرموں کی تلاش کیلئے ہر ممکن کوشش کررہا ہے۔دونوں ممالک دہشت گردوں کو قابو میں رکھنے کیلئے پرعزم ہیں۔
- About the Author
- Latest Posts