وزارت داخلہ میں غیر ملکیوں کی سکیورٹی کیلئے سیل قائم، نوٹیفکیشن جاری .
(ڈیلی طالِب)
وزارت داخلہ میں غیر ملکی شہریوں کی سکیورٹی سے متعلق سیل قائم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
غیرملکیوں کے لیے سکیورٹی سیل وزیراعظم کی ہدایات پر قائم کیا گیا جس کے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہےکہ سکیورٹی سیل غیر ملکیوں بالخصوص چینی شہریوں کے لیے قائم کیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق سکیورٹی سیل غیر ملکیوں کی سکیورٹی کے مربوط نظام کی مانیٹرنگ کرے گا۔
- About the Author
- Latest Posts
Ghufran Karamat is a Senior Columunts who work With Daily talib