پاکستان دال مونگ کی پیداوار میں پہلی بار خود کفیل ہوگیا.
(ڈیلی طالِب)
اسلام آباد: پاکستان اپنی 74 سالہ تاریخ میں پہلی بار دال مونگ کی پیداوار میں خود کفیل ہوگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کر ہر سال ملکی ضروریات کے لیے دال مونگ بیرون ملک درآمد کرنی پڑتی تھی جس پر کثیر زر مبادلہ خرچ ہوتا تھا۔ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان کے مطابق رواں سال پاکستان میں دال مونگ کی پیداوار کا تخمینہ دو لاکھ 53 ہزار ٹن لگایا گیا ہے جبکہ پاکستان کی ضرورت ایک لاکھ 80 ہزار ٹن ہے۔
- About the Author
- Latest Posts
Ghufran Karamat is a Senior Columunts who work With Daily talib