زیراعظم عمران خان اپنی حکومت کی تین سالہ کارکردگی کے حوالے سے قوم سے خطاب کررہے ہیں۔
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ کسی اور سیاسی جماعت میں ایسا کرنے کی جرأت نہیں، تیس تیس سال حکومت کرنے والے منہ چُھپا رہے ہیں ، ہم فخر سے کچھا چٹھا پیش کریں گے۔
عمران خان نے 18 اگست 2018 کو وزیر اعظم کے عہدے کا حلف اٹھایا تھا۔
پاکستان تحریک انصاف کی حکومت 25 جولائی 2018 کو ہونے والے عام انتخابات کے نتیجے میں قائم ہوئی تھی۔اقدین کہتے ہیں کہ وزیراعظم عمران خان کے دور میں مہنگائی میں بے پناہ اضافہ ہوا جب کہ ڈالر کی قدر بھی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی جس کی وجہ سے امپورٹڈ اشیاء اور گاڑیاں بے پناہ مہنگی ہو گئی ہیں۔
- About the Author
- Latest Posts
Nasir Shah Wani is a CEO And Chief Editor of The Daily Talib News , on English and Urdu Platform