لاہور: مسلم لیگ ن کے رہنماؤں وفاقی وزراخواجہ سعد رفیق اور ایاز صادق نے کہا ہے کہ عمران خان جو چارسال تک ریاست مدینہ کا چورن بیچنے کی کوشش کرتی رہی انہوں نے روضہ رسولؐ کی بے حرمتی کرکے اپنی اصلیت دکھا دی ۔عمران خان اس دور کا ابوجہل ہے۔
لاہورپریس کلب میں ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھاکہ آج دل بہت افسردہ ہے جنہیں آقا دوجہاں کے مرتبے کا پتا نہیں ،ان کے بارے کیا کہوں سوائے اس کے عمران خان آج کا ابو جہل ہے،یہ آرٹیکل سکس کا مجرم ہے اس ہر غداری کا مقدمہ چلنا چاہئے۔اصل یہ ڈاکو خود ہے۔
- About the Author
- Latest Posts