83

لاہور میں ای چالان کی ففٹی کرنے والی گاڑی بلآخر پکڑ لی گئی .

لاہور میں ای چالان کی ففٹی کرنے والی گاڑی بلآخر پکڑ لی گئی

(ڈیلی طالِب)

لاہور میں ای چالان کی ففٹی کرنے والی گاڑی بلآخر پکڑ لی گئی۔

ٹریفک پولیس کے مطابق کار ڈرائیور نے 30 مرتبہ ٹریفک سگنل کی خلاف ورزی کی اور 17 مرتبہ حد رفتار سے تجاوزکیا۔

ٹریفک پولیس کا بتانا ہےکہ گاڑی انارکلی کےقریب سے پکڑی گئی اور ڈرائیور پر کل جرمانہ ساڑھے 24 ہزار روپے ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں