پاکستان میں آن لائن صحافیوں کو خاموش کرایا جارہا ہے، فریڈم نیٹ ورک کی رپورٹ
(ڈیلی طالِب)
پاکستانی میڈیا واچ ڈاگ فریڈم نیٹ ورک کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں پریوینشن آف الیکٹرانک کرائم ایکٹ (پی ای سی اے) سے آن لائن صحافیوں کو خاموش کرایا جارہا ہے۔
رپورٹ کے مطابق 3سال میں پی ای سی اے کے ذریعے 24 صحافیوں میں سے 56 فیصد کے خلاف مقدمات درج ہوئے، ان میں سے 70 فیصد کو گرفتار کیا گیا۔
رپورٹ کے مطابق گرفتار صحافیوں میں سے نصف سے زیادہ پر دوران حراست تشدد کیا گیا۔
- About the Author
- Latest Posts
Ghufran Karamat is a Senior Columunts who work With Daily talib