مچھلیوں کوکھانا کھلانے والے ہنس کی ویڈیو وائرل ہوگئی
(ڈیلی طالِب)
ترکی میں ایک خوبصورت ہنس لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ایک خوبصورت اور سخی ہنس کو دیکھا جاسکتا ہے۔
ہنس مچھلیوں کو کھا کر اپنا پیٹ بھرنےکے بجائے فراخ دلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنا کھانا بھی انہیں دے دیتا ہے۔
ہنس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے، رپورٹ کے مطابق یہ ویڈیو ترکی میں ریکارڈ کی گئی ہے۔
- About the Author
- Latest Posts
Ghufran Karamat is a Senior Columunts who work With Daily talib