پشتون قومی سوال پی میپ اور محمود خان اچکزئی
(ڈیلی طالِب)
نقیب زیب کاکڑ
محمود خان اچکزئی نے 2 دسمبر 2021 عبدالصمد خان شہد کی برسی کے موقع پر لمبی تقریر کی اس تقریر میں عبد الصمد خان کی سیاسی کارناموں پر روشنی ڈالی گئی محمود خان اچکزئی صاحب کی جماعت جو جمہوری سے زیادہ قبائلی طرز پر چلتی ہے.
اس میں محافل اور گفتگو اور دلائل بھی قبائلی طرز پر دیے جاتے ہیں حالانکہ یہ ایک جمہوری منشور رکھنے کا دعویٰ کرنے والی پارٹی ہے لیکن پارٹی ایک یہ شخصی آمریت کا شکار رہی ہے محمد خان اچکزئی کو تقدس میں مشر کے خطاب سے یاد کیا جاتا ہے شاید یہی وجہ ہے کہ ان سے اختلاف نہیں کیا جا سکتا وہ پارٹی کے تھنک ٹینک بھی سمجھے جاتے ہیں اس لیے اکثر جب وہ بات کر جاتے ہیں ان کے پیروکار بعد میں ان کے دلائل کی تلاش میں جت جاتے ہیں۔ محمود خان اچکزئی اور پی میپ سے جو شخص اختلاف کرتا ہے وہ دھوکہ باز یا پنجاب …
- About the Author
- Latest Posts