70

کورونا کی ایک اور نئی قسم سامنے آ گئی، اس کا نام کیا ہے اور کس ملک میں کیسز پائے گئے؟ جانئے

کورونا کی ایک اور نئی قسم سامنے آ گئی، اس کا نام کیا ہے اور کس ملک میں کیسز پائے گئے؟ جانئے

(ڈیلی طالِب)
نیویارک (ویب ڈیسک )عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کی نئی قسم ’مو‘ کی مانیٹرنگ شروع کردیا۔

(ڈیلی طالِب) کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی ایک نئی قسم کو مانیٹر کیا جا رہا ہے جس کی سب سے پہلے شناخت جنوری میں لاطینی امریکہ کے ملک کولمبیا میں ہوئی تھی۔اے ایف پی کے مطابق ’مو‘ نامی نئے کورونا ویرینٹ کا سائنسی نام ’بی1اعشاریہ 621‘ ہے جس کے حوالے سے عالمی ادارہ صحت نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔

عالمی ادارہ صحت کے مطابق مو ویریئنٹ میں ہونے والی جنیاتی تبدیلیوں کے خلاف ویکسین کے مؤثر نہ ہونے کا خطرہ پایا جاتا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں