کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات میں فوج کی تعیناتی کا معاملہ، الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا
(ڈیلی طالِب)
الیکشن کمیشن نے کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات میں فوج کی تعیناتی کی تحریک انصاف کی درخواست مسترد کر دی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے درخواست مسترد کرتے ہوئے کہا کہ کینٹ بورڈ انتخابات کیلئے فوج لگانے کی ضرورت نہیں ہے ، انتخابات کی سیکیورٹی کیلئے رینجرز ، ایف سی اور پولیس تعینات ہو گی ۔
- About the Author
- Latest Posts
Ghufran Karamat is a Senior Columunts who work With Daily talib