59

کابل میں خواتین ، نوجوانوں کے احتجاج میں پاکِستان مخالف نعرے ،مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئیے طالبان کی ہوائی فائرنگ.

کابل میں خواتین ، نوجوانوں کے احتجاج میں پاکِستان مخالف نعرے ،مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئیے طالبان کی ہوائی فائرنگ.

(ڈیلی طالِب)
کابل کی سڑکوں پر درجنوں افراد نے منگل کو احتجاج کیا ہے جس میں افغان خواتین اور نوجوانوں نے اپنے حقوق کا مطالبہ کرنے کے ساتھ ساتھ پاکستان مخالف نعرے بازی بھی کی ہے۔ دوسری جانب روس نے کہا ہے کہ اگر طالبان کی حکومت میں جامع نمائندگی ہوئی تو روس اسے تسلیم کرنے کے لیے تیار ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں