76

کیا آپ اپنے بالوں کو لمبا اور مضبوط کرناجاہتےہیں تو یہ گھریلوٹوٹکہ آزمائیں جتنے مرضی چاہیں،مزید جانیں.

کیا آپ اپنے بالوں کو لمبا اور مضبوط کرناجاہتےہیں تو یہ گھریلوٹوٹکہ آزمائیں جتنے مرضی چاہیں،مزید جانیں.

(ڈیلی طالِب)

آج کل سب کو بال جھڑنے کی شکایت زیادہ ہو رہی ہے کیونکہ خُشکی اور ماحولیاتی اثرات کی وجہ بھی بالوں کی جڑیں کمزور ہونے لگتی ہیں اور یہ جلد ٹوٹ جاتے ہیں مگر اس سردی آپ کو یہ شکایت زیادہ نہیں ہوگی کیونکہ کے-فوڈز آپ کو السی کے بیجوں سے ایسی ٹپ بتانے جا رہا ہے جو آپ کے بالوں میں نئی جان ڈالنے میں بہت مدد دے گی؎

۔فائدہ:

٭ السی میں اومیگا تھری فیٹی ایسڈز، فائبر، پروٹین، تانبہ، میگنیشیم، فاسفورس، تھائیمن، سیلینیم، کاپر اور خصوصاً وٹامن ای پائے جاتے ہیں جو آپ کے بالوں کو بہت زیادہ خوبصورت بنانے میں آپ کی مدد کرتے ہیں

۔ٹپ:

٭ دو چمچ السی کے بیجوں کو توے پر 5 منٹ کے لئے اچھی طرح بھون لیں اور دو چمچ پانی ڈال کر بلینڈر میں پیس لیں۔٭ اس کے بعد تین چمچ ایلوویرا کا جیل اور دو چمچ سرسوں کے تیل کو مکس کرلیں۔٭ پھر ایک پین میں یہ تمام چیزیں ڈالیں اور پندرہ منٹ کے لئے پکا لیں۔٭ اب اس کو نیم ٹھنڈا کریں اور ایک ہلکے کپڑے میں چھان لیں۔٭ اس میں سے جتنا بھی تیل نکلے اس کو ایک بوتل میں جمع کرکے فریج میں رکھ لیں۔٭ بچ جانے والے پیسٹ کو ایک انڈے میں مکس کریں اور بالوں میں لگا کر آدھے گھنٹے کے لئے چھوڑ دیں۔٭ پھر بالوں کو اچھی طرح دھو کر بوتل میں جمع شدہ جیل کا سپرے کریں۔٭ اس کے بعد اگر آپ کو بالوں میں سے مہک آئے یا چپچپے محسوس ہوں تو ان کو ایک مرتبہ پھر دھو لیں۔اس ٹپ کو ہفتے میں دو مرتبہ استعمال کریں اور السی کے جیل سے بالوں کو مضبوط بنائیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں