67

ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر بی آر ٹی میں سفر پر پابندی عائد.

ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر بی آر ٹی میں سفر پر پابندی عائد.

(ڈیلی طالِب)
صوبہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور کی بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) میں سفر کیلئے کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی قرار دے دیا گیا۔

بی آر ٹی میں 20 ستمبر کے بعد سفر کو کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط کردیا گیا ہے۔

ترجمان کے مطابق 20 ستمبر کے بعد مسافروں کو بغیر ویکسینیشن سرٹیفکیٹ بی آر ٹی میں سفر کی اجازت نہیں ہوگی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں