65

ایف بی آر : ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ سے متعلق اہم اعلان .

ایف بی آر کا ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ سے متعلق اہم اعلان .

(ڈیلی طالِب)
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع سے انکار کردیا۔

ٹوئٹر پر جاری بیان میں ایف بی آر کے ترجمان نے انکم ٹیکس گوشوارے داخل کرانے کی تاریخ میں توسیع کے حوالے سے شائع کردہ خبروں کی پرزور تردیدکی۔

ترجمان نے کہا کہ سالانہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع زیر غور نہیں لہٰذاٹیکس گزار 30 ستمبر سے قبل سالانہ ٹیکس گوشوارےجمع کرائیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں