68

افغانستان کی صورتحال پر علاقائی ملکوں کے انٹیلی جنس سربراہان کا اجلاس.

افغانستان کی صورتحال پر علاقائی ملکوں کے انٹیلی جنس سربراہان کا اجلاس.

(ڈیلی طالِب)
اسلام آباد: افغانستان کی صورتحال پر علاقائی ملکوں کے انٹیلی جنس اداروں کے سربراہوں کا اجلاس ہوا۔

ذرائع کے مطابق آئی ایس آئی کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے انٹیلی جنس چیفس کے اجلاس کی میزبانی کی۔

ذرائع نے بتایا کہ اجلاس میں چین، ایران، روس، قازقستان، تاجکستان، ترکمانستان اور ازبکستان کے انٹیلی جنس چیفس نے شرکت کی۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں افغانستان میں امن و استحکام کے لیے سکیورٹی صورتحال پر غور کیا گیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں