92

ڈاکوؤں کی والدین کےسامنے لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی .

ڈاکوؤں کی والدین کےسامنے لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی .

(ڈیلی طالِب)

شیخوپورہ میں ڈاکوؤں نے والدین کےسامنے لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کی ہے۔

واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ پولیس نے متاثرہ خاندان کی نشاندہی پر تینوں ملزموں کو گرفتار بھی کرلیا ہے۔

گھر کے سربراہ کے مطابق تین ڈاکو رات گئے گھر میں داخل ہوئے، اسے بیوی اور بیٹی سمیت ایک کمرے میں بند کرکے ہاتھ باندھ دیے اور بیٹی کو گن پوائنٹ پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا۔

پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکی کا میڈیکل کروایا جارہا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں