عالمی بینک نے پاکستان کو 39 کروڑ 70 لاکھ ڈالرز کا قرض جاری کردیا
(ڈیلی طالِب)
عالمی بینک نے پاکستان کو 39 کروڑ 70 لاکھ ڈالرز کا قرض جاری کردیا۔
وفاقی وزیر اقتصادی امور عمر ایوب کا کہنا ہے کہ پاکستان نے عالمی بینک کی 6 شرائط پر عمل کرلیا ہے۔
عمر ایوب کے مطابق پاکستان نے توانائی سیکٹرکی شرائط پر عمل درآمد کیا، پاکستان نے گردشی قرض کو روکنےکے لیے اقدامات کیے اور بجلی سبسڈی پر نظر ثانی کی۔
- About the Author
- Latest Posts
Ghufran Karamat is a Senior Columunts who work With Daily talib