46

مردم شماری کیلئے تمام اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیں گے، وزیراعظم

مردم شماری کیلئے تمام اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیں گے، وزیراعظم

(ڈیلی طالِب)

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مردم شماری کے لیے تمام اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیا جائےگا۔

اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے وفد نے ملاقات کی، وفد میں وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق،خالد مقبول صدیقی اور سینیٹر فیصل سبزواری شامل تھے۔

ملاقات میں مردم شماری اور سندھ میں جاری وفاقی حکومت کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ مردم شماری کے لیے تمام اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیا جائےگا۔

وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین انتخابی عمل میں شفافیت لےکر آئےگی، پاکستان میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے انتخابی عمل پر مثبت اثرات کے بارے میں آگاہی دینے کی ضرورت

50% LikesVS
50% Dislikes

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں