سرکار کے 90 فیصد ادارے اطلاعات تک رسائی دینے سے انکاری
(ڈیلی طالِب)
حکومت کے 90 فیصد ادارے اطلاعات تک رسائی دینے سے انکاری ہیں۔
اطلاعات تک رسائی کے قانون کے باوجود کوئی بھی سرکاری ادارہ جواب دینے کو تیار نہيں ہوتا۔
ایوان صدر، وزیراعظم ہاؤس، وزارت دفاع، داخلہ، تجارت و خزانہ، قانون و انصاف متعدد وزارتوں نے سائلین کو جواب دینے سے گریز کیا۔
رواں سال 36 اداروں کو 400 سوال بھیجے گئے، صرف 43 کے جواب آئے لیکن وہ بھی ادھورے تھے۔
سرکاری ادارے پاکستان انفارمیشن کمیشن کو لفٹ نہیں کراتے۔
- About the Author
- Latest Posts
Ghufran Karamat is a Senior Columunts who work With Daily talib