محکمہ وائلڈلائف نے تماشہ دکھانے والے ریچھ کو مالک سمیت تحویل میں لےلیا
(ڈیلی طالِب)
بہاولنگر میں محکمہ وائلڈ لائف نےکارروائی کرتے ہوئے تماشہ دکھانے والے ریچھ کو مالک سمیت تحویل میں لے لیا۔
مجسٹریٹ کے حکم پر برآمد کیا گیا ریچھ وائلڈ لائف پارک منتقل کردیا گیا ہے۔
غیر قانونی طورپر ریچھ رکھنے پر مالک کےخلاف 10ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کردیا گیا ہے۔
- About the Author
- Latest Posts
Ghufran Karamat is a Senior Columunts who work With Daily talib