64

عمران خان نے صرف 3 سال میں 71 سال جتنا قرضہ لے لیا، محمد زبیر

عمران خان نے صرف 3 سال میں 71 سال جتنا قرضہ لے لیا، محمد زبیر

(ڈیلی طالِب)

مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیرکا کہنا ہے کہ پاکستان کا قرضہ اور واجبات1947 سے 2018 تک 71 سال میں 30 کھرب تک پہنچے جبکہ خان صاحب نے صرف 3 سال میں یہ کام کردیا۔

ایک بیان میں محمد زبیرکا کہنا تھا کہ عمران خان صاحب نے صرف 3 سال میں ملکی قرضے میں 20 کھرب روپےکا اضافہ کیا۔

سابق گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ یہ ایسے شخص نےکیا جس نے قرض کم کرنے اورکبھی بھیک نہ مانگنے کا وعدہ کیا تھا۔

ان کا کہنا تھا کہ اگر وہ رہتا ہے تو اگلے 2 سال کا تصور کرلیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں