61

ان سردیوں میں غریب بھی چلغوزے کھا سکیں گے ۔۔ 15 ہزار روپے میں ملنے والا چلغوزہ اب کتنے روپے میں مل رہا ہے؟

ان سردیوں میں غریب بھی چلغوزے کھا سکیں گے ۔۔ 15 ہزار روپے میں ملنے والا چلغوزہ اب کتنے روپے میں مل رہا ہے؟

(ڈیلی طالِب)

جاتا ہے کہ اگر آپ کے ہاتھ میں چلغوزہ ہے تو آپ دنیا کے امیر ترین آدمی ہیں تو بلکل ایسا ہی ماضی میں ہوا کرتا تھا پر اب ایسا نہیں کیونکہ اب غریب بھی چلغوزہ کھا سکتا ہے۔

اسکی بنیادی وجہ یہ ہے کہ پچھلے کچھ ہفتوں میں چلغوزے کے دام اس قدر گر چکے ہیں کہ اپ یقین نہیں کریں گے۔اس وقت پاکستان میں چلغوزہ 3600 روپے کلو میں فروخت ہو رہا ہے۔

اب یہ تبدیلی آئی کیسے اس پر بات کریں تو وجہ یہ ہے کہ ابھی تک پاکستان سے دوسرے ممالک میں اسکی ایکسپورٹ شروع نہیں ہوئی جس کی وجہ سے اس کے دام اس قدر گر گئے ہیں۔

ورنہ پچھلے سال ایک کلو چلغوزہ 10 سے 16 ہزار کے درماٹن بھی فروخت ہوا ہے۔ اور ابھی جو چلغوزہ اتنا سستا مل رہا ہے اسکی وجہ یہ ہے کہ ابھی پچھلے سال کا اسٹور کیا ہوا چلغوزہ مارکیٹ میں آ رہا ہے۔

اور یہ پاکستانی شہر چلاس کا انتہائی نچلے درجے کا چلغوزہ ہے جس میں کچھ دانے خالی اور کچھ دانے بھرے ہوئے ہوتے ہیں۔

اب یہ وہ تمام وجوہات ہیں جن کی وجہ سے یہ اب اتنا سستا مل رہا ہے۔اگر اسی چلغؤزے کا بھونا جائے وت اس کی قیمت 45 سو ہو جاتی ہے ورنہ تو پھر 36 سو قیمت ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں