ڈالرکی قدر میں کمی، روپیہ تگڑا ہوگیا .
(ڈیلی طالِب)
ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں روپےکے مقابلے میں ڈالرکی قدر میں آج کمی ہوئی ہے۔
انٹربینک میں ڈالرکا بھاؤ 20 پیسے کم ہوا ہے اورکاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر168 روپے 52 پیسےکا ہے۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 70 پیسے کم ہوکر 168 روپے 90 پیسے ہے۔
- About the Author
- Latest Posts
Ghufran Karamat is a Senior Columunts who work With Daily talib